: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔2جولائی(اعتماد نیوز) ٹی آر ایس کے نو منتخب قانون ساز کونسل کے
چیرمن سوامی گوڑ نے چیرمن منتخب ہونے پر کہا کہ وہ تلنگانہ کے قانون ساز
امسبلی کو ملک میں مثالی اسمبلی بنانے کی کوشش
کرینگے۔ آج انہوں نے اپنے
عہدہ کا جائزہ لیا۔ اور کہا کہ وہ اپنی ذمہداری کی ادائگی میں محنت کرینگے۔
انہوں نے کہا کہ چپراسی سے قانون ساز اسمبلی کے عہدہ پر وہ فائز ہوئے یہ
صرف جمہوریت کی وجہ سے ہی ممکن ہوا ہے۔